CrimePakistanٹائٹل

جعلی نمبر پلیٹ لگی گاڑی چلانے پر ایس ایچ او زیرِ حراست

زیرِ حراست ملزم کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا ہ

کراچی کے علاقے یوسف پلازا تھانے کے ایس ایچ او کو حراست میں لے کر عہدے سے برطرف کر دیا گیا، ملزم پر جعلی نمبر پلیٹ لگی گاڑی چلانے کا الزام ہے۔

پولیس کے مطابق ایس ایچ او وقار جعلی نمبر پلیٹ لگی گاڑی چلا رہے تھے جس پر سیف سٹی کیمروں کی جانب سے الرٹ جاری ہوا۔

ملزم کو پہلے آرٹلری میدان تھانے لے جایا گیا اور پھر اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل (AVLC)  نے انہیں اپنی حراست میں لے لیا۔

زیرِ حراست ملزم کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button