Pakistanٹائٹل

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے استعفیٰ دے دیا

جسٹس محسن اختر کیانی کا اسلام آباد ہائی کورٹ سے لاہور ہائی کورٹ تبادلہ ہوا تھا۔

لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے استعفیٰ دے دیا۔

ذرائع کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی نے ذاتی وجوہات پر استعفیٰ دیا ہے۔

جسٹس محسن اختر کیانی کا اسلام آباد ہائی کورٹ سے لاہور ہائی کورٹ تبادلہ ہوا تھا۔

واضح رہے کہ رواں برس اپریل میں جوڈیشل کمیشن نے جسٹس محسن اختر کیانی کے لاہور ہائی کورٹ، جسٹس بابر ستار کے پشاور ہائی کورٹ اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز کے سندھ ہائی کورٹ تبادلے کی منظوری دی تھی۔

جواب دیں

Back to top button