
Politics
جے یو ائ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا امیر العظیم کی وفات پر دکھ کا اظہار
مرحوم اعلی اخلاق کے مالک اور دینی قوتوں کے اتحاد کے لئے کوشاں رھے
جے یوائ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا محمد امجد خان نے جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری امیر العظیم کی وفات پر دلی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ مرحوم اعلی اخلاق کے مالک اور دینی قوتوں کے اتحاد کے لئے کوشاں رھے ۔
انہوں نے جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن اور لیاقت بلوچ اور امیر العظیم کے لواحقین سے دلی تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے صبر کی دعا کی ۔







