پاکستان

اسلام آباد امام بارگاہ سانحہ، واقعے میں ملوث اسلام دشمنوں کو قرار واقعی سزا دی جائے، رضا عباس نقوی

ملت شیعہ خیر البریہ اثناء عشریہ مسجد و امام بارگاہ خدیجۃالکبری ترلائی میں خودکش بمبار نے نہتے نمازیوں کو نشانہ بنایا ۔

ملت شیعہ خیر البریہ اثناء عشریہ مسجد و امام بارگاہ خدیجۃالکبری ترلائی میں خودکش بمبار نے نہتے نمازیوں کو نشانہ بنایا ۔
حکومت پاکستان فتنہ الخوارج کے خلاف انٹیلی جینس بیسڈ آپریشن کرے ۔
اور سخت اقدامات اٹھائے ۔
جعفریہ الائنس پاکستان حقیقی کے آرگنائزر رضا عباس نقوی نے لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے ترلائی اسلام آباد میں ہونے والے واقعہ کی مذمّت کی ۔
اور اس واقعے میں ملوث افراد کو اسلام دشمن قرار دیتے ہوئے کہا کہ مسجدوں میں بیگناہ نمازیوں پر حملہ کرنے والوں کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں ۔
جعفریہ الائنس پاکستان حقیقی نے اسلام آباد میں ہونے والی دہشت گردی کو ملک و قوم کے خلاف ایک بڑی بزدلانہ کارروائی قرار دیا ۔

جواب دیں

Back to top button