Pakistanٹائٹل

ایرانی صدر کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات میں ہونے والی گفتگو سامنے آگئی

ایران صرف اپنی قوم کے جائز حقوق کے تحفظ کا خواہاں ہے

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات میں ہونے والی گفتگو سامنے آگئی۔

ایرانی صدر نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے کہا کہ ایران صرف اپنی قوم کے جائز حقوق کے تحفظ کا خواہاں ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایران کی تاریخ اس بات کا تقاضا کرتی ہے کہ امریکیوں کے ساتھ مذاکرات میں انتہائی احتیاط سے کام لیا جائے۔

واضح رہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا مختصر مگر انتہائی اہم سرکاری دورہ ایران مکمل ہوگیا ہے۔

فیلڈ مارشل نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی تھی۔

جواب دیں

Back to top button
بول کر تلاش کریں