InternationalMiddle Eastٹائٹل

حملہ ہوا تو امریکی اڈے ہدف ہوں گے: ایران کا انتباہ

ایران نے امریکی صدر کو خبردار کیا ہے کہ ایران کسی بھی امریکی جارحیت کا بھرپور جواب دے گا۔

ایران کے پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے خبردار کیا ہے کہ ایران پر حملہ ہوا تو اسرائیل اور خطے میں امریکی اڈے ایران کا جائز ہدف ہوں گے۔

اسرائیلی وزیراعظم اور امریکی وزیر خارجہ کا ٹیلی فون پر ایران میں ممکنہ امریکی مداخلت پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔

خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ممکنہ امریکی حملے کے پیشِ نظر اسرائیل بھی ہائی الرٹ پر ہے۔

جواب دیں

Back to top button
بول کر تلاش کریں