Privacy Policy
(رازداری کی پالیسی)
Kalnama.com پر آنے والے صارفین کی پرائیویسی ہمارے لیے نہایت اہم ہے۔ یہ پالیسی واضح کرتی ہے کہ ہم کون سی معلومات جمع کرتے ہیں اور ان کا استعمال کیسے کیا جاتا ہے۔
ہم کون سی معلومات جمع کرتے ہیں؟
ذاتی معلومات
جب صارف مفت PDF ڈاؤن لوڈ کے لیے ای میل درج کرتا ہے۔
یہ ای میل صرف اندرونی ریکارڈ اور رابطے کے لیے محفوظ کی جاتی ہے۔
غیر ذاتی معلومات
براؤزر کی قسم۔
وزٹ کیے گئے صفحات۔
عمومی اینالیٹکس ڈیٹا (Google Site Kit / Analytics کے ذریعے)
معلومات کا استعمال کیسے ہوتا ہے؟
ہم صارف کی معلومات کو۔
ویب سائٹ کی کارکردگی بہتر بنانے۔
مواد کو زیادہ مفید بنانے۔
صارف کے تجربے کو بہتر سمجھنےکے لیے استعمال کرتے ہیں۔
ہم:
ای میل کسی تیسرے فریق کو فروخت یا شیئر نہیں کرتے۔
غیر ضروری اسپام نہیں بھیجتے۔
Cookies کا استعمال
Kalnama.com محدود سطح پر cookies استعمال کرتا ہے تاکہ۔
پول یا سروے میں بار بار ووٹ روکا جا سکے۔
صارف کے تجربے کو بہتر بنایا جا سکے۔
صارف چاہے تو اپنے براؤزر سے cookies ڈیلیٹ کر سکتا ہے۔
Third-Party Services
ہم درج ذیل سروسز استعمال کر سکتے ہیں۔
Google Analytics
Google Search Console
یہ سروسز اپنی علیحدہ پرائیویسی پالیسی رکھتی ہیں۔
PDF Downloads اور ای میل
ای میل صرف اس مقصد کے لیے لی جاتی ہے کہ صارف ڈاؤن لوڈ کر سکے۔
ای میل محفوظ ضرور کی جاتی ہے لیکن کسی تجارتی مقصد کے لیے استعمال نہیں ہوتی۔
معلوماتی مواد کی وضاحت
Kalnama پر فراہم کی جانے والی۔
ستاروں سے متعلق معلومات۔
رہنمائی اور مشورے۔
عمومی معلومات کے زمرے میں آتے ہیں۔
کسی بھی اہم قانونی، طبی یا مالی فیصلے سے پہلے مستند ماہر سے رجوع ضروری ہے۔
پالیسی میں تبدیلی
ہم وقتاً فوقتاً اس پالیسی میں تبدیلی کر سکتے ہیں۔
تازہ ترین پالیسی ہمیشہ اسی صفحے پر دستیاب ہوگی۔
رابطہ
اگر آپ کو ہماری Privacy Policy یا مواد سے متعلق کوئی سوال ہو تو آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔