Facebook Post Creator – Complete User Guide | مکمل استعمال کی رہنمائی
اردو / انگریزی میں استعمال کا طریقہ
Facebook Post Creator – Free and Fast Online
جب آپ یہ ویب ایپ اوپن کرتے ہیں تو سب سے پہلے آپ کو ایک مکمل لے آؤٹ نظر آتا ہے جس میں بائیں طرف سائیڈ بار (کنٹرول پینل) اور دائیں طرف کینوس (Design Area) ہوتا ہے۔ یہی کینوس آپ کی پوسٹ بنانے کی جگہ ہے۔
- پری سیٹ سائز منتخب کریں
سب سے پہلے “Preset” سے پوسٹ کا سائز منتخب کریں۔
ڈیفالٹ طور پر:
- Instagram Square (1080×1080) ہوتا ہے
آپ یہاں سے یہ سائز بھی منتخب کر سکتے ہیں: - Facebook Vertical
- Instagram Feed
- YouTube Thumbnail
- Custom Size (اپنا مرضی کا سائز)
جیسے ہی آپ سائز بدلیں گے، کینوس اسی حساب سے بدل جائے گا۔
- فریم لگائیں
آپ اپنی پوسٹ کے اردگرد فریم لگا سکتے ہیں:
- Frame Size سے فریم کی موٹائی کم یا زیادہ کریں
- Frame Color سے فریم کا رنگ بدلیں
- کینوس کا بیک گراؤنڈ کلر سیٹ کریں
Canvas Background Color سے پوری پوسٹ کا بیک گراؤنڈ رنگ اپنی مرضی کا رکھ سکتے ہیں۔
- تصاویر اپ لوڈ کریں
آپ ایک یا ایک سے زیادہ تصاویر اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔
تصویر کے ساتھ یہ کام ہو سکتے ہیں:
- تصویر پر ڈبل کلک → تصویر سلیکٹ ہو جائے گی
- سلیکٹ ہونے کے بعد:
- سائز بڑا یا چھوٹا کر سکتے ہیں
- تصویر کو گھما سکتے ہیں (Rotate)
- کی بورڈ سے Delete دبائیں → تصویر ڈیلیٹ ہو جائے گی
- دوبارہ ڈبل کلک → تصویر ڈی سلیکٹ ہو جائے گی
- لوگو اپ لوڈ کریں
لوگو بھی تصویر کی طرح کام کرتا ہے:
- ڈبل کلک سے سلیکٹ
- سائز تبدیل کریں
- مناسب جگہ پر رکھیں
- کی بورڈ Delete سے ہٹا دیں
- ٹائٹل (Text) شامل کریں
سائیڈ بار میں “Add Title” پر کلک کریں:
- ٹائٹل کینوس پر آ جائے گا
- جتنے چاہیں ٹائٹل ایڈ کر سکتے ہیں
ٹائٹل کے آپشنز:
- اردو اور انگریزی فونٹس
- فونٹ سائز کم یا زیادہ
- ٹیکسٹ کلر تبدیل
- بیک گراؤنڈ کلر تبدیل
- بیک گراؤنڈ ٹرانسپیرنسی (Transparent Slider)
- 0 پر بیک گراؤنڈ مکمل شفاف
- 1 پر مکمل نظر آئے گا
- بیک گراؤنڈ کا سائز (Padding) کم یا زیادہ
- کی بورڈ Delete سے ٹائٹل ڈیلیٹ
- پوسٹ ڈاؤن لوڈ کریں
جب آپ کی پوسٹ مکمل ہو جائے:
- سائیڈ بار میں موجود Download بٹن دبائیں
- تصویر فوراً اور تیزی سے ڈاؤن لوڈ ہو جائے گی
- نیا سیشن شروع کریں
سب سے نیچے موجود:
New Session / نیا سیشن
بٹن دبائیں:
- سب کچھ ری سیٹ ہو جائے گا
- آپ ایک نئی پوسٹ بنانا شروع کر سکتے ہیں
یہ ایپ خاص طور پر ایسے بنائی گئی ہے کہ:
بغیر کسی ڈیزائننگ سکل کے بھی کوئی شخص آسانی سے Facebook، Instagram اور YouTube کے لیے پروفیشنل پوسٹ تیار کر سکے۔
In English – How to Use
Facebook Post Creator – Free and Fast Online
When you open the app, you will see:
- Left side: Control Panel (Sidebar)
- Right side: Canvas (Design Area)
This canvas is where you create your post.
- Choose Preset Size
First select your design size from “Preset”.
Default:
- Instagram Square (1080×1080)
You can also choose:
- Facebook Vertical
- Instagram Feed
- YouTube Thumbnail
- Custom Size
The canvas will resize automatically.
- Add a Frame
You can add a frame around your post:
- Frame Size → increase or decrease thickness
- Frame Color → change frame color
- Set Canvas Background Color
Use “Canvas Background Color” to change the full background of your post.
- Upload Images
You can upload unlimited images.
For each image:
- Double click → select the image
- When selected:
- Resize it
- Rotate it
- Press Delete key → remove it
- Double click again → deselect
- Upload Logo
Logo works exactly like an image:
- Double click to select
- Resize and move
- Delete with keyboard
- Add Titles (Text)
Click Add Title:
- A title appears on canvas
- You can add multiple titles
Title options:
- Urdu and English fonts
- Font size control
- Text color
- Background color
- Background transparency slider:
- 0 = fully transparent
- 1 = fully visible
- Background padding control
- Delete using keyboard
- Download Your Post
When your design is ready:
- Click Download
- Your image will be downloaded instantly and fast
- Start a New Session
Click:
New Session
- Everything resets
- Start a fresh design
This app is made to be:
Simple, fast, and beginner-friendly so anyone can design professional Facebook, Instagram, and YouTube posts without any graphic design skills.