About Us
(ہمارے بارے میں)
Kalnama.com ایک معلوماتی، رہنمائی پر مبنی اور صارف دوست ڈیجیٹل پلیٹ فارم ہے، جس کا مقصد اردو زبان میں معیاری، قابلِ فہم اور مفید مواد فراہم کرنا ہے۔
ہم سمجھتے ہیں کہ آج کے دور میں صارف صرف خبریں نہیں بلکہ رہنمائی، آسان ٹولز اور عملی حل بھی چاہتا ہے۔ اسی سوچ کے تحت Kalnama پر ہم نے ایسے منفرد فیچرز اور ٹولز متعارف کروائے ہیں جو عام قاری، صحافی، طالب علم اور محقق سب کے لیے فائدہ مند ہیں۔
ہم کیا فراہم کرتے ہیں؟
ستارے کیا کہتے ہیں،تاریخِ پیدائش کی بنیاد پر برج، سیارہ اور رہنمائی۔
آپ کے مسائل کا حل،اخلاقی، قانونی اور سماجی رہنمائی۔
مفت PDF ڈاؤن لوڈز،رہنمائی اور آگاہی پر مبنی کتابچے۔
Inpage to Unicode کنورٹر۔۔صحافیوں اور لکھاریوں کے لیے۔
۔SEO Friendly اردو ٹولز،تحریر کو بہتر بنانے کے لیے۔
پول اور سروے،عوامی رائے جاننے کے لیے۔
ہمارا مقصد
اردو زبان میں،ڈیجیٹل سہولتوں کو فروغ دینا۔
صارف کوایک ہی جگہ متعدد مفید ٹولز فراہم کرنا۔
مواد کو سادہ، باوقار اور قابلِ اعتماد بنانا۔
اخلاقی، قانونی اور سماجی حدود میں رہتے ہوئے رہنمائی دینا۔
Kalnama کسی مخصوص نظریے، سیاسی جماعت یا ادارے کی نمائندگی نہیں کرتا۔ ہمارا فوکس صرف آگاہی، رہنمائی اور آسانی ہے۔