Showbizٹائٹل

لاہور کے مقامی ہوٹل میں بیوٹیشنز کے اعزاز میں شاندار ایوارڈ تقریب کا انعقاد

جسے ذیشان، سی ای او شان اسٹوڈیو، اور میڈم طیبہ نے مشترکہ طور پر آرگنائز کیا

لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں بیوٹیشنز کے اعزاز میں ایک شاندار ایوارڈ تقریب کا انعقاد کیا گیا

جسے ذیشان، سی ای او شان اسٹوڈیو، اور میڈم طیبہ نے مشترکہ طور پر آرگنائز کیا۔

تقریب میں مہمانے خصوصی سی ایم رضوان کالم نگار خبریں اخبار راشدا لودہی پارلیمارٹری سیکٹری ماہم بٹ سوفائن رومیسا ۔آئشہ نازیہ لاہوری کڑی ٹک ٹاکر اے ڈی آمنہ ٹک ٹاکر کرن نور بٹ مونا شھزاد جنت آلایس سبیھا مس نوشین روہیل شارخ مس حنا مس ماہی مس شہناز مس کنول جافر مس رابیہ رانا راشد ڈیال ۔مس ہما سنگر سر نوید چمن شوبز، میڈیا، بیوٹی انڈسٹری اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات نے شرکت کی۔

ایونٹ کے دوران نمایاں کارکردگی دکھانے والے بیوٹیشنز اور باصلاحیت افراد میں سرٹیفکیٹس اور ایوارڈز تقسیم کیے گئے، جبکہ معروف سنگرز نے اپنی بہترین پرفارمنس سے حاضرین سے خوب داد وصول کی۔ تقریب میں نئے ٹیلنٹ کو بھرپور انداز میں سراہا گیا اور نوجوان فنکاروں اور بیوٹیشنز کی حوصلہ افزائی پر خصوصی توجہ دی گئی۔

اس موقع پر ذیشان اور میڈم طیبہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایسے ایونٹس کا انعقاد وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ نئے چہروں اور باصلاحیت افراد کو آگے آنے کا موقع مل سکے۔ انہوں نے کہا کہ ایوارڈز ہمیشہ میرٹ اور ٹیلنٹ کی بنیاد پر دیے جانے چاہئیں، نہ کہ پیسے لے کر۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ

جواب دیں

Back to top button
بول کر تلاش کریں