Pakistanٹائٹل

عباس عراقچی کی 24 گھنٹے میں دوسری بار فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

عباس عراقچی آج مسقط سے اسلام آباد پہنچے ہیں اور انہوں نے ایک بار پھر فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی۔

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے 24 گھنٹے میں دوسری بار فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی ہے۔

عباس عراقچی آج مسقط سے اسلام آباد پہنچے ہیں اور انہوں نے ایک بار پھر فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی۔

ایرانی وزیرخارجہ جمعےکی رات اسلام آباد پہنچے تھے انہوں نے ہفتے کے روز وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی تھی ۔

عباس عراقچی تہران سے 3 ممالک کے دورے کے سلسلے میں پاکستان اور عمان کے بعد روس بھی جائیں گے۔

جواب دیں

Back to top button
error: Content is protected !!
بول کر تلاش کریں