
پاکستان
جماعت اسلامی کے مرکز میں ایران کے سپریم لیڈر کی غائبانہ نماز جنازہ
نماز جنازہ جماعت اسلامی کے بزرگ رہنما حافظ محمد ادریس نے پڑھائی،
جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ لاہور میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کردی گئی،
نماز جنازہ جماعت اسلامی کے بزرگ رہنما حافظ محمد ادریس نے پڑھائی،
مرکزی و صوبائی ذمہ داران اور کارکنان کے علاوہ لوگوں کی بڑی تعداد جنازہ میں شریک تھی،
قبل ازیں مرکزی نائب لیاقت بلوچ نے شرکاء سے خطاب کیا۔
اللہ تعالیٰ تمام شہداء کی اگلی منزلوں کو آسان فرمائے۔ آمین




