Facebook ٰ Reels Maker – Complete User Guide | مکمل استعمال کی رہنمائی

اردو / انگریزی میں استعمال کا طریقہ

Facebook Reels Maker – Create Reels Free and Fast

یہ ایک آسان اور تیز ویب ایپ ہے جس کے ذریعے آپ فیس بک اور انسٹاگرام کے لیے پروفیشنل ریلز بنا سکتے ہیں۔

جب آپ ایپ اوپن کرتے ہیں تو سب سے پہلے اس کا مکمل لے آؤٹ نظر آتا ہے۔

  1. Preset Size منتخب کریں
    سب سے اوپر پری سیٹ کے ذریعے فیس بک اور انسٹاگرام ریل کا سائز پہلے سے سیٹ ہوتا ہے۔
    یہ عام طور پر 1080×1920 ہوتا ہے، جو ریل کے لیے بہترین سائز ہے۔
    اگر آپ چاہیں تو Standard Video Size بھی منتخب کر سکتے ہیں۔
  2. Frame لگائیں
    آپ اپنی ریل کے گرد فریم لگا سکتے ہیں:
  • کسی بھی کلر میں
  • سائز کم یا زیادہ کر سکتے ہیں
    یہ فریم آپ کی ویڈیو کو ایک خوبصورت بارڈر دیتا ہے۔
  1. Canvas کا رنگ تبدیل کریں
    کینوس (پس منظر) کا رنگ بھی اپنی مرضی سے سیٹ کر سکتے ہیں، تاکہ ویڈیو کے اردگرد کا بیک گراؤنڈ آپ کے ڈیزائن کے مطابق ہو۔
  2. ویڈیو اپ لوڈ کریں
    ویڈیو اپ لوڈ کرنے کے بعد:
  • ڈبل کلک کر کے ویڈیو کو سلیکٹ کریں
  • اس کا سائز بڑا یا چھوٹا کریں
  • اسے گھما (Rotate) سکتے ہیں
  • کی بورڈ سے Delete یا Backspace دبا کر ختم کر سکتے ہیں
  • دوبارہ ڈبل کلک کرنے سے ڈی سلیکٹ ہو جاتی ہے
  • نیچے موجود بٹن سے ویڈیو Play اور Pause کر سکتے ہیں
  1. لوگو اور تصویر اپ لوڈ کریں
    آپ لوگو یا کوئی بھی تصویر اپ لوڈ کر سکتے ہیں:
  • ڈبل کلک سے سلیکٹ کریں
  • سائز تبدیل کریں
  • اپنی مرضی کی جگہ پر رکھیں
    یہ آپ کی برانڈنگ کے لیے بہت مفید ہے۔
  1. Title (Text) شامل کریں
    سائیڈ بار یا مین مینیو سے Title بٹن پر کلک کریں:
  • جتنے چاہیں ٹائٹل ایڈ کر سکتے ہیں
  • اردو اور انگریزی دونوں فونٹس موجود ہیں
  • ٹیکسٹ کا کلر بدل سکتے ہیں
  • بیک گراؤنڈ کلر بدل سکتے ہیں
  • بیک گراؤنڈ کو مکمل Transparent بھی کر سکتے ہیں
  • بیک گراؤنڈ کا سائز (Padding) کم یا زیادہ کر سکتے ہیں
  • ٹائٹل کو بھی Delete کیا جا سکتا ہے
  1. ریلز ڈاؤن لوڈ کریں
    جب آپ کی ریل مکمل ہو جائے تو:
  • سائیڈ بار میں موجود Download بٹن پر کلک کریں
  • چند سیکنڈ میں آپ کی ریل ویڈیو فائل کی صورت میں ڈاؤن لوڈ ہو جائے گی
  1. نیا سیشن شروع کریں
    اگر آپ نیا ڈیزائن بنانا چاہتے ہیں تو:
  • سائیڈ بار میں سب سے نیچے New Session بٹن دبائیں
  • سب کچھ ری سیٹ ہو جائے گا اور آپ نیا ریل پروجیکٹ شروع کر سکتے ہیں

In English – How to Use

Facebook Reels Maker – Create Reels Free and Fast

This is a simple and fast web app to create professional Facebook and Instagram Reels.

When the app opens, you see the complete layout.

  1. Select Preset Size
    By default, Facebook & Instagram Reel size (1080×1920) is selected.
    You can also choose a Standard Video Size if needed.
  2. Add a Frame
    You can add a frame around your reel:
  • Choose any color
  • Increase or decrease the frame size
    It gives your reel a professional border.
  1. Change Canvas Background
    You can set the background color of the canvas according to your design.
  2. Upload Video
    After uploading a video:
  • Double-click to select it
  • Resize it
  • Rotate it
  • Delete using keyboard (Delete / Backspace)
  • Double-click again to deselect
  • Use Play / Pause button to control video playback
  1. Upload Logo or Images
    You can upload logos or any images:
  • Double-click to select
  • Resize and place them anywhere
    This is perfect for branding.
  1. Add Titles (Text)
    Click on the Title button from the sidebar:
  • Add unlimited titles
  • Supports Urdu and English fonts
  • Change text color
  • Change background color
  • Make background fully transparent
  • Adjust background size (padding)
  • Delete titles easily
  1. Download Your Reel
    When your reel is ready:
  • Click the Download button
  • Your reel will be exported quickly as a video file
  1. Start a New Session
    To start fresh:
  • Click New Session at the bottom
  • Everything resets and you can create a new reel
Back to top button