ٹائٹلمشرقِ وسطیٰ

ایران اور سعودی عرب میں سفارتی رابطہ، مسعود پزشکیان اور محمد بن سلمان کی ٹیلیفونک گفتگو

انہوں نے مزید کہا کہ ایران اب بھی کسی بھی ایسے اقدام کا خیر مقدم کرنے کے لیے تیار ہے جو تنازعات سے بچاؤ اور امن کے فروغ میں مددگار ثابت ہو۔

ایران اور سعودی عرب کے اعلیٰ رابطے، مسعود پزشکیان اور محمد بن سلمان کی ٹیلیفونک گفتگو

ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلیفون پر اہم بات چیت ہوئی ہے، جس میں خطے کی موجودہ صورتحال اور امن سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تہران سے جاری ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے گفتگو کے دوران کہا کہ ایران ہمیشہ بین الاقوامی قوانین کی روشنی میں جنگ کے خاتمے کے لیے کی جانے والی کوششوں کی حمایت کرتا رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایران اب بھی کسی بھی ایسے اقدام کا خیر مقدم کرنے کے لیے تیار ہے جو تنازعات سے بچاؤ اور امن کے فروغ میں مددگار ثابت ہو۔

Related Articles

جواب دیں

Back to top button