
ناقابل یقین
زمیندار نے کلہاڑی کے وار سے بھینس کی ٹانگیں کاٹ دیں
بہاولپور میں زمیندار نے کلہاڑی کے وار سے بھینس کی ٹانگیں کاٹ دیں۔
پولیس کے مطابق زمیندار نے بھینس فصل میں گھس جانے پر اسکی ٹانگیں کاٹیں۔
پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔